the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
و ا شنگٹن 10 نو مبر ( ایجنسیز) امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران باراک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا کی زیر قیادت فضائی کارروائیاں داعش کے خلاف کارگر رہی ہیں،اس سے شدت پسندوں کی صلاحیتیں متاثر اور ان کی پیش قدمی سست ہوئی ہے جس کے بعد اب اس تنظیم کے خلاف مزید جارحانہ کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔ اب ہمیں عراقی زمینی فوج کی ضرورت ہے



جو شدت پسندوں کو پسپا کرسکے۔ عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد کو دوگنا کرنے کا ان کا فیصلہ اس بات کا غماز ہے کہ دولت اسلامیہ کے خلاف لڑائی اب نئے اور اہم ترین مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف امریکا کی سربراہی میں مختلف ممالک کی فضائیہ کارروائیاں کررہی ہے جبکہ امریکی صدر کئی مرتبہ عراق میں براہ راست جنگ کے لئے اپنے فوجیوں کو بھیجنے کی تردید کرچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.